ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیرِ اہتمام 27 اکتوبر کو کشمیر پر انڈیا کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے - ریلی کی قیادت ڈائریکٹر جنرل محمد علی کر رہے ہیں